گھسیٹ پینچ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (پتنگ بازی) وہ پینچ جس میں پتنگ اڑانے والا دوسرے کی پتنگ کی اپنی طرف کھچائی کرے، ڈھیل کا پینچ کے مقابل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (پتنگ بازی) وہ پینچ جس میں پتنگ اڑانے والا دوسرے کی پتنگ کی اپنی طرف کھچائی کرے، ڈھیل کا پینچ کے مقابل۔